Pakeeza Mohabbat by Ume Ghani Novelette Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel In Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Pakeeza Mohabbat by Ume Ghani Pdf Novel Based On Cousin, Love Story and Friendship Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

اگلے روز افضاء اور امر یونیورسٹی آئیں تو افضاء نے اپنا ہاتھ امر کے آگے کر دیا۔۔۔ یہ دیکھو رات کو مجھے نافع نے کتنی خوبصورت رنگ گفٹ کی ہے اس نے مجھے پرپوز کیا ہے۔

کیا۔۔۔؟؟؟

امر یہ سن کر بہت حیران ہوئی اور بولی۔۔۔۔ تم جانتی ہو نا کہ نافع مجھے پسند کرتا ہے۔۔۔؟ پھر رات کا واقعہ اور یہ انگوٹھی یہ سب کیا ہے افضاء۔۔۔؟

افضاء میں تمھاری بہترین دوست تھی تم نے میرے ساتھ ہی یہ سب کیوں کیا۔۔۔؟ امر چلائی تھی۔۔۔

آہستہ بولو اتنا واویلا مت مچاؤ۔۔۔۔ انسان کی پسند ناپسند تو بدلتی رہتی ہے۔ کیا ہوگیا اگر نافع نے مجھے پسند کر لیا اور پھر مجھے پرپوز کردیا۔ 

اس نے جیسے اپنی صفائی دینے کی کوشش کی۔۔۔ اور بیگ اٹھاتی ہوئی وہاں سے چل پڑی۔۔۔ امر پیچھے حیران کھڑی دیکھتی رہی چند ہی لمحوں کے بعد زمین بوس ہو گئی۔۔

Post a Comment

0 Comments