Nirala Sajan by Abida Sheren Novel Free Pdf Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Nirala Sajan by Abida Sheren Pdf Novel Based On Second Marriage, Age Difference Based and Family Social Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

علی اور طیب کرن کے حوالے سے بات کر رہے تھے طیب نے روتے ہوئے علی کے ہاتھ پکڑ کر کہا آپ کے گھرانے سے افضل مجھے کوئی گھرانہ نہیں. نہ ہی میرے والدین کو کوئی اعتراض ہو گا ایسا اگر ہو جائے تو یہ آپ کا ہم پر احسان عظیم ہو گا 

مگر ھادی وہ تو کرن سے چھوٹا ہے اتنا بھی نہیں ہے تھوڑا سا ہی ہے. اور تم فکر نہ کرو میں ھادی اور گھر والوں کو منا لوں گا

طیب نے بہت شکریہ ادا کیا اور کہا آپ پہلے ھادی اور گھر والوں سے بات کر لیں جب سب ڈن ہو جائے تو پھر مدثر سے طلاق لے لیں گے. اب دنیا کے ڈر سے بہن کو دوزخ میں تو نہیں دھکیلا جا سکتا ہے نا. بےشک کنواری بیٹھی رہے مگر ایسے رشتے قبول نہیں کر سکتے ہیں. طیب علی کا شکریہ ادا کر کے چلا گیا

Post a Comment

0 Comments