Morni by Bella Bukhari Novel Complete Free Pdf Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Morni by Bella Bukhari Pdf Novel Based On Fantasy and Magical World Based, Love Story Based Romantic Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

نہیں کبھی نہیں میں ایسا ہرگز نہیں کروں گی تم زلیل، گھٹیا، کمینے انسان کبھی نہیں کروں گی میں ایسا 

ہممممم اچھا کیا واقعی تم ایسا نہیں کرو گی ہاں بولو۔۔۔ ریڈ ہڈ پہنے اس خوفناک شکل والے نے اس معصوم، خوبصورت سی لڑکی سے کہا جو پنک فراک پہنے بلیک اوشن جیسی کالی سیاہ آنکھوں سے اس درندہ صفت شخص کو نہایت حقارت بھری نظروں سے دیکھ رہی تھی۔۔

آخری بار کہتا ہوں سوچ لو جو کہتا ہوں ویسا ہی کرو ورنہ دوسری صورت میں تم جانتی ہو میں تمہارے ساتھ جو کروں گا سو کروں گا لیکن تمہارے باپ کے ساتھ ۔۔۔؟ یہ کہتے ہی اس شخص نے اسکی طرف دیکھا 

نن نہیں تم ایسا کچھ نہیں کرو گے میرے بابا کے ساتھ دیکھو ہم نے تمہارا کیا بگاڑا ھے ہم تو غلطی سے اپنی دنیا سے یہاں آئے کیسے یہ تو ہم نہیں جانتے پر ادھر دیکھو میں تمہارے آگے ہاتھ جوڑتی ہوں میرے بابا کے ساتھ کچھ نہ کرنا

اس شخص نے بہت بے دردی سے اس لڑکی کے لمبے بھورے بالوں کو پکڑا۔۔۔ آہ۔۔ چھ چھوڑو ۔۔۔۔۔

تو پھر میری دنیا میں آو میرا ساتھ دو پھر ہم دونوں ملکر ان لوگوں پر حکومت کریں گے تم میری ملکہ بن جاو 
تم اپنے حسن سے یہاں کے لوگوں پہ اپنا سحر پھونکنا اور میں اپنے جادو سے تم نہیں جانتی یہاں کے لوگ حسن کے دیوانے ہیں اور نہ جانے کئی سالوں سے انھوں نے ایسا مکمل حسن نہیں دیکھا ہوگا۔۔۔

Post a Comment

0 Comments