Mohabbat Mera Junoon by Noor Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Mohabbat Mera Junoon by Noor Pdf Novel Based On Cousin Marriage, Kidnapping Based and Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

میں اس کو اغوا کروں گا۔۔۔ اور پھر اس سے نکاح کروں گا۔۔ واٹ حمزا تم پاگل ہو گئے ہو تم اپنی ہی کزن کو اغوا کر کے نکاح کرو گے۔
 
تم چپ رہو سمیر۔۔۔ جو مجھے بہتر لگا میں کروں گا اسے پانے کے لیے میں کچھ بھی کر سکتا۔

بس کر دوں حمزا تم چاہ کے بھی کچھ نہیں کر سکتے حمزا کے دل نے کہا تھا اور وہ ایک پل کے لیے تڑپا تھا۔

ٹھیک ہے جو تمہیں ٹھیک لگے تم کرو سمیر نے حمزا سے کہا۔

***** 

واٹ عائزہ پاگل ہو گئی ہو تم ہوش میں ہو تم۔۔۔ تم ایک رات اس کے ساتھ کیسے۔۔۔۔ وہ محبت نہیں کرتا عائزہ تم سے وہ بہت گھٹیا ہے۔۔۔ محبت کرتا تو اکیلے ملنے کے لیے نا بلاتا وہ تمہیں تم ہوش میں تو ہو بس کہیں نہیں جا رہی تم بھاڑ میں گیا وہ اور اس کی محبت۔۔

لیکن علیزے
 
لیکن ویکن کچھ نہیں بس اب ایک لفظ اور نہیں محبت کرتا ہے تو بھیج دے اپنے ماں باپ کو کہہ دو اسے۔۔۔ 

Post a Comment

0 Comments