Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Novel Episode 18 Part 2


Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Pdf Novel Based On Age Difference, Forced Marriage Based and Gangster Based Romantic Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Posted on Novel Bank.

رات کے دس بج چکے تھے یزدان ابھی تک واپس نا آیا تھا اب نمل کو فکر ہوچلی تھی اس کا موبائل بھی مسلسل پار آف آرہا تھا وہ ہوٹل کے کمرے سے باہر نکلی تھی کہ اچانک ہی اسکے فون پہ نوٹیفکیشن ٹون بجی تھی اسنے واٹس ایپ اوپن کرکے کے دیکھا ہی تھا کہ وہ اپنے ہی قدموں پہ لڑکھڑائی تھی یوں محسوس ہورہا تھا کہ جیسے جسم سے جان نکل گئی ہوں جسم کا خون کسی نے نچوڑ لیا ہوں ۔۔۔

آنسو متواتر آنکھوں سے بہنے لگے تھے وہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ یزدان اس حد تک گر سکتا ہے کہ وہ اکثر اسی وجہ سے رات کو لیٹ گھر آتا تھا ۔۔۔

اسکے قدم من من کے ہورہے تھے وہ جیسے تیسے کرکے کمرے تک پہنچی تھی اور فون کو بیڈ پہ اچھالتے دھاڑ سے دروازہ بند کیا تھا اور پھوٹ پھوٹ کے روئی تھی ۔۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments