Meri Zindagi by Bint e Khursheed Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Meri Zindagi by Bint e Khursheed Based On Family and Real Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

فخر الدین صاحب اور مہرالنساء بیگم کے چار بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔ مہرالنساء بیگم شادی کے بعد اپنے سسرال والوں کے ساتھ رہتی تھیں جوائینٹ فیملی میں مگر انکا رویہ کسی کے ساتھ بھی اچھا نہیں تھا۔

بلاوجہ لڑائی جگڑا کرتیں تھیں۔ اپنی خوشی کے علاوہ انہیں کسی کی خوشی کا احساس نہیں تھا ۔سب کا سکون تباہ کر رکھا تھا ۔ اس لیے فخر الدین صاحب انہیں اپنے ساتھ شہر لے آئے جہاں وہ جاب کرتے تھے۔ وہاں آکر اللہ نے انہیں اولاد کی نعمت سے نوازہ ۔

انکی بیٹیاں جو بلکل اپنی ماں کی طرح تھیں۔ اپنے باپ کو تو وہ کچھ سمجھتی ہی نہیں تھی۔شادی شدہ ہونے کے باوجود وہ ہر وقت اپنے بھائی کے گھر فساد ڈالنے آجاتیں اور عالیہ بیگم کو پریشان کرتیں۔

دونوں بہنوں کے صرف بیٹے تھے بیٹی کی نعمت سے دونوں محروم تھیں اس لیے وہ بیٹی کی قدر نہیں جانتی تھیں حالانکہ خود بھی تو بیٹیاں تھیں کسی کی۔

Post a Comment

0 Comments