Man Mast Magan by Asma Sajid Novel Complete Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Man Mast Magan by Asma Sajid Pdf Novel Based On Family and Cousin Based Funny Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.


چپ ہو جاؤ گوری میں بہت غصے میں ہو ۔۔۔ غصے میں اس نے ناک پھلا کے کہا تھا۔۔۔۔ اس کی بات کا گوری پر کوئی اثر نہیں ہوا وہ بس ہنستی رہی۔۔۔
  
یہ جو تم کھی کھی کر کے ہنس رہی ہونا اگر تم دلہن نا ہوتی تو آج میں تمہارا سر پھوڑ دیتی۔۔ اس کے ضبط کی انتہا تھی۔

اچھا بابا نہیں ہنستی تم میرے کمرے میں سیٹ ہو جاؤ

مگر پلیز میری شادی میں اپنا یہ موڈ ٹھک کر لو۔۔۔ گوری نے اپنی ہنسی ضبط کر کہا تھا۔
 
ہاں۔۔۔ اب یہی رہ گیا ہے۔ اپنے ہی گھر میں بیگانو کی طرح کمرے بدلتی پھیرو۔۔ کیوں۔۔ کیوں کہ۔۔۔ صرف دادی کے لندن والے پوتے کو الگ کمرہ دینا ہے ۔۔۔ صرف میرا ہی کمرہ رہ گیا تھا پوری حویلی میں۔۔۔

اس نے بیڈ پر بهكرے کپڑوں کو بیگ میں ٹھوس ٹھوس کے بھرنا شروع کیا جس میں سے کچھ وقت پہلے اس نے سارے کپڑے غصے میں باہر نکال پھینکے تھے۔

گوری نے بھی ساتھ اس کی ہیلپ کی۔۔۔ دونوں بچپن سے ساتھ کھیل کے بڑی ہوئی تھی۔۔۔ دونو ہم عمر تھی باقی سارے ان سے چھوٹے تھے۔

Post a Comment

0 Comments