Koi Sath Ho by Ujala Novel Season 1 Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf and Online Read Urdu Novel Koi Sath Ho Season 1 by Ujala Naz Pdf Novel Based On Revenge and Crime Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

آخر مجھے بتایا کیوں نہیں جارہا کہ میں یہاں کیا کر رہی ہوں؟ اسے اب غصہ آیا تھا۔

لو جی۔۔ اس میں بتانے والی کیا بات ہے۔۔؟ آپ یہاں اتنے عرصے سے سورہی ہیں اور ہم آپکی خدمت کر رہے ہیں۔۔۔ اور اب جب آپ جاگ گئی ہیں۔۔ تو آپ چائے پی رہی ہیں اور ہم پلا رہے ہیں۔۔۔ مصطفی نے ایک بار پھر چہک کر کہا تھا۔

عرصے؟؟ کیا مطلب؟ میں کب سے یہاں ہوں؟ اسے حیرت ہوئی تھی۔۔۔ یہ تو وہ اپنے زخم دیکھ کر سمجھ گئی تھی کہ وہ یہاں کچھ دن سے ہے مگر کتنے؟ اسکا اندازہ اسے خود بھی نہیں تھا۔

دیکھو۔۔۔ مایا نے گہری سانس لی تھی۔۔ 

تم پہلے چائے پی کر میڈیسن لے لو۔۔ اس کے بعد ہم تمہیں ہر سوال کا جواب دینگے۔۔۔ پلیز۔۔ اس نے ریکوسٹ کی تھی۔۔ تھوڑی دیر سوچنے کے بعد۔۔ وہ بیٹھ گئی تھی۔

Post a Comment

0 Comments