Junoon Ka Humsafar by Aleena Farid Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Junoon Ka Humsafar by Aleena Farid Pdf Novel Based On Rude Hero and Urdu Romantic Novel, Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

وہ لڑکی، جو شوخ و چنچل سی، اپنی بنائی گئی دنیا میں خوش ہے۔ ہروقت کاجل سی لبریز کالی آنکھیں، ستواں ناک، لمبے کالے اور براون بال، بھرے بھرے گلابی ہونٹ اور ہونٹوں سے زرا نیچے بائیں جانب کالا تل جو اسکی خوبصورتی کو اور نکھارتی ہے۔ جھمکے، مہندی، گجرے ، چوڑیاں اسکی پسندیدہ چیزیں ہیں۔ 

اسے محبت پر یقین ہے لیکن مرد زات پر بلکل بھی بھروسہ نہیں ہے۔ کیا وہ ہمیشہ کسی پر بھروسہ نہیں کرپائی گی ؟ یا پھر بھروسہ کرکے خود کو بدل دیگی؟

ملک انڈسٹریز کا اکلوتا مالک،اپنے نام کا ایک، ریزور رہنے والا خوبرو نوجوان، چھ فٹ سے نکلتا قد، کھڑی مغرور ناک، کسرتی جسم، کالے بال، گرے سرد آنکھیں اور اس پر سجی لمبی پلکوں کی دھار، صاف شفاف رنگت ،عنابی ہونٹ جو ایک بار دیکھتا تو دیکھتا ہی رہ جاتا۔

جسے محبت پر یقین ہی نہیں ہے، بقول اس کے یہ انسان سے اسکا سب کچھ چھین لیتی ہے۔ کبھی خوش نہیں رہنے دیتی اور پہلی نظر کے پیار پر تو بلکل بھی نہیں۔

لیکن کیا سچ میں اسے بھروسہ نہیں محبت پر؟ اور اگر محبت ہوجائے تو کتنی شدت سے ہوگا؟ آیا وہ اسے چھوڑ دیگا یا پھر اپنا لے گا؟؟

Post a Comment

0 Comments