Juda Howe Kuch Is Tarha by Manal Ali Novel Free Pdf Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Juda Howe Kuch Is Tarha by Manal Ali Pdf Novel Based On Second Marriage, Revenge Based, Friendship Based and Murder Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ایک ایسے لڑکا لڑکی کی ہے جو کہ ایک فلاحی ادارے میں پل کر بڑے ہوتے ہیں ۔وہ دونوں بچپن سے ایک دوسرے کے بیسٹ فرینڈ ہوتے ہیں ۔۔ جوانی کے دور میں وہ ایک دوسرے سے شادی کرتے ہیں اور پھر کراچی شفٹ ہو جاتے ہیں ۔۔

شادی کے کچھ عرصے کے بعد اس لڑکی کا شوہر مر جاتا ہے اور وہ لڑکی بیوہ ہو جاتی ہے ۔اس کے بعد اس لڑکے کا باس اس کی بیوی سے دوسری شادی کر لیتا ہے۔ 

آفس کے باس کی بیوی اور اس لڑکے کا قتل ایک ہی رات میں ہوتا ہے۔

 لڑکے کا تمام خاندان اور اس کی بیوی غیرقانونی کام میں ملوث ہوتی ہے۔

یہاں سے یہ کہانی شروع ہوتی ہے یہ کہانی ہے دوستی۔محبت کی نفرت کی انتقام کی مکافات عمل سے بھرپور ایک خوبصورت کہانی۔ 

جس کا نام ہے
جدا ہوئے کچھ اس طرح۔

Post a Comment

0 Comments