Ishq Talatum by TS Writes Novel Complete Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Ishq Talatum by TS Writes Pdf Novel Based On Army, Revenge Based, Strong Heroin Based, Family Based and Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے مضارب شاہ کی جس نے ایک دشمنی میں بچپن میں ہی اپنا خاندان گنوایا، اور پھر آخر اپنے زور بازو پر اپنے خاندان کے ہر فرد کا انتقام لیا اور اپنی محبت کو حاصل کیا جو سالوں سے اُسکی منتظر رہی تھی 

سب نے اُسے مردہ تسلیم کر دیا تھا پر اُسکی مُحبت کو یقین تھا اُسکا وجد اُسکا مضارب شاہ نہیں مر سکتا بھلا جو خود آگ ہو اُسے اگ کیسے جلا سکتی؟؟؟

 یہ کہانی ہے ایک ایسے ایس ایس جی کمانڈو آفیسر کی جس نے اپنی ماں کی بیوفائی اور جان نچھاور کرنے والے باپ کی موت کے بعد یہ پیشہ اخیتار کرتے اپنی ماں سے باپ کی موت کا بدلہ لیا 

یہ کہانی ہے ایک ایسی مضبوط لڑکی کی جس کے لئے کچھ بھی نہ ممکن نہیں اُسکا حوصلا ہمت سب کمال تھا جس نے کبھی ہار ماننا سیکھا ہی نہیں جس نے ہمیشہ اپنی کزوریوں کو طاقت جانا ہے 

یہ کہانی ہے کمانڈو آفیسر ایگل گرل ماہی کی جس کے لئے کبھی کچھ مشکل نہ تھا، اپنی صلایتوں سے اُس نے کئی معرکہ سر کئے، دشمنوں کی صفوں میں شامل ہوکر اُس نے دشمنوں کو شکست دی، جس نے اپنی مُحبت کو پانے کے لئے ہر حد پار کی۔۔

Post a Comment

0 Comments