Intizar e Lahasil by Ume Ghani Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Intizar e Lahasil by Ume Ghani Pdf Novel Based On Second Marriage, Vani (Khoon Baha) Based, Haveli Based, Revenge Based and Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

کنیز بیگم کی شادی یوسف داد سے جرگے کے فیصلے پر طے پائی تھی۔۔۔جب کنیز فاطمہ کے بھائی سے یوسف داد کے چھوٹے بھائی بختیار فضل داد کا قتل ہوا تھا۔۔۔

اسی خون بہا کے طور پر کنیز فاطمہ کو ونی کر دیا گیا تھا۔۔۔ اور وہ یوسف داد کے نکاح میں آئیں تھیں۔

کچھ عرصہ اولاد کا غم کرنے کے بعد سردار فضل داد نے اپنی بہو کے طور پر تسلیم کر لیا تھا۔۔۔ وہ ایک نادانستہ قتل تھا۔۔۔جس کی سزا وہ پوری زندگی اس معصوم کو نہیں دے سکتے تھے۔۔۔انہوں نے اسے دل سے قبول کر لیا تھا مگر یوسف داد ان کے دل میں کبھی گھر نہ کر سکیں۔

زبردستی کے رشتے نبھانا بہت مشکل ہوتا ہے خاص کر تب جب دل دوسری جانب مائل ہو۔۔۔یوسف داد کا دل بھی رباب پر آ گیا تھا۔۔۔ کنیز فاطمہ کو تسلیم کرنا ان کے لئے بہت مشکل تھا۔

Post a Comment

0 Comments