Hum Jo Dost Thehry by Hafi Baloch Novel Free Pdf Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Hum Jo Dost Thehry by Hafi Baloch Based On Cousin, Uni Based and Friendship Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Pdf Free Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو امیر والدین کا اکلوتا وارث ہوتا ہے یونیورسٹی میں اس کی ملاقات ایک معصوم سی لڑکی سے ہوتی ہے جو کہ اس لڑکے کی جونیئر ہوتی ہے اور دو ہفتے پہلے پہاڑوں پہ سیر کے دوران لڑکے کی ملاقات اسی لڑکی سے ہو چکی ہوتی ہے

 یونیورسٹی میں دوبارہ اس لڑکی کو دیکھ کر لڑکا حیران ہو جاتا ہے ان دونوں کے درمیان کافی انڈرسٹیڈنگ ہو جاتی ہے پھر کسی غلط فہمی کی وجہ ان دونوں کے درمیان فاصلہ بڑھ جاتا ہے اور لڑکی اس سے نفرت کرنے لگتی ہے

 لیکن بعد میں لڑکی کو اپنی ماں کی زبانی پتہ چلتا ہے کہ وہ لڑکا اس کا کزن ہے پھر اس لڑکی کو اپنی غلطی کا احساس ہو جاتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments