Ek Ho Gaye Hum Aur Tum by Arfa Ejaz Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Ek Ho Gaye Hum Aur Tum by Arfa Ejaz Pdf Novel Based On Forced Marriage and Revenge Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

مجھے تم سے بات کرنی ہے۔۔۔ ان کی حیرانگی دیکھتے فریحہ نے ہانیہ سے کہا

جی کہیے۔۔۔ ہانیہ اس کی طرف متوجہ ہوئی

ایسا کیا ہے تم میں جو اشہب شاہ کو نظر آیا لیکن مجھے نظر نہیں آ رہا۔۔۔ فریحہ نے اس کے گرد چکر لگاتے کہا

آپ جو بات کرنے آئی ہیں کریں میرے پاس زیادہ وقت نہیں ہے۔۔۔ ہانیہ نے دو ٹوک لہجے میں کہا۔

تو سنو بات یہ ہے تم نے میری جگہ چھینی ہے اشہب ہمیشہ سے میرا تھا لیکن تم آ گئی ہمارے درمیان مگر ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا تم خود یہ جگہ خالی کر دو ورنہ تمہارے لیے اچھا نہیں ہو گا۔۔۔۔ فریحہ نے اسے دھمکی دی تھی

وہ ہانیہ کو دبو قسم کی لڑکی سمجھ رہی تھی جسے ڈرا دھمکا کر وہ کچھ بھی منوا سکتی ہے لیکن اصل میں اسے پتہ نہیں تھا وہ کس بلا سے الجھ رہی ہے

اور ہو بھی کیا تم؟ نہ سٹیٹس نہ شکل تم ہر بھی لحاظ سے فریحہ شاہ سے کم ہو تم کچھ بھی کر لو میرے مقابلے پہ نہیں آ سکتی۔۔۔ ہانیہ کے کچھ نہ بولنے پہ اس نے مغرور لہجے میں کہا

Post a Comment

0 Comments