Dushmanan e Jan by RK Writes Novel Last Episode Free Download


Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Dushmanan e Jan Based On Age Difference and Haveli Based, Soft Romantic Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf . Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

اکیلا صوفے پر بیٹھا وہ اپنا فون یوز کر رہا تھا اسنے باتھ کا ڈور کھلتے آواز سن جب سامنے سمت دیکھا تو گلہ خشک سے تر کر گیا سامنے کی شے ہی لا جواب اور قیامت تھی

سامنے ارج کھڑی تھی جو ہیزام کی بس ایک کرتے ٹائپ سفید شرٹ کو پہن کر خود کو نیچے اوپر اور آگے پیچھے سے جانچ رہی تھی یہ شرٹ اسکو کافی ڈھیلی ڈھالی تھی بازوؤں کا کف تک فولڈ نہیں کیا تھا اور اوپر سے یہ نمایاں سفید پتلی سی ٹانگیں بس آدھی آدھی اس شرٹ میں چھپی تھی 

ہیزام کا دل خرگوش سے زیادہ تیز دوڑا وہ آج تک اتنی بولڈ ڈریسنگ بس فون پر دیکھتا آیا تھا مگر اپنی بیوی کو یوں سامنے دیکھ دل کے تار بج رہے وہ بھول گیا تھا کہ اسکی بیوی بھی ایک ایکٹر ہے 

ارج کو تو یہ بولڈ ڈریسنگ اتنا خیران نہیں کرتی تھی کیونکہ وہ بچپن سے ایسی ہی رہتی آ رہی تھی مگر ہیزام کا دل پر قابو جا رہا تھا تبھی تو فوراً ڈر سے اٹھ کھڑا ہوا

" ت ۔ ت۔ تم یہ کپڑے ۔۔میرا مطلب چھڑا کپڑا ۔۔کیوں۔ پہن کر۔ آ گئی ہو باہر۔ چینج کرو ۔ جاؤ۔ جاؤ جاؤ جاؤ۔ "

خود تو وہ دوسری طرف دیکھ رہا تھا مگر ہاتھ سے اسکو واپس باتھ کی طرف اشارہ کر رہا تھا ارج نے آنکھیں چھوٹی کی اسکے یوں اوور ہونے پر

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback