Dushmanan e Jan by RK Complete Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Dushmanan e Jan by RK Writes Pdf Novel Based On Age Difference, Haveli Based and Love Story Based Romantic Novel in Pdf Free Download and Online Reading Urdu Novels in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

امرحہ جاوید آپکا نکاح ہاشم جمشید سے سکہ رائج الوقت تیس لاکھ میں کیا جاتا ہے کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے ؟؟!؟؟

وہ سرخ دوپٹہ آڑھے خاموش سی بیٹھی تھی ہال میں اس وقت کسی میت کے برابر ماحول تھا اس معصوم سی بچی پر قہر تھا آج

" اے لڑکی جلدی قبول کرو کیوں چپ ہو "

اپنی ماں کے الفاظ سن وہ کرب کھاتی آنکھیں بند کرتی ہے اور چند آنسو اسکی جھولی میں جا گرے تھے

امرحہ جاوید آپکا نکاح ہاشم جمشید سے سکہ رائج الوقت تیس لاکھ میں کیا جاتا ہے کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے ؟!؟

" قبول ہے "

اسکے الفاظ پر تسمیہ بی کو چین ملا تھا ایک لمبا سکون کا سانس خارج کرتی وہ طنزیہ مسکرا رہی تھی

" قبول ہے "
" قبول ہے "

وہ تینو بار ہاں کر چکی تھی دل میں گھٹن تھی وہ کیسے اپنے چھوٹے بھائیوں کے عمر والے لڑکے سے نکاح کر سکتی تھی وہ یہی سوچ رکھتی تھی جب کانوں میں آواز سنائی دی

بڑی بیگم صاحبہ ابھی ابھی خبر ملی ہے۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments