Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Dil Mil Gaye by Bushra Sheikh Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Dil Mil Gaye by Bushra Sheikh Pdf Novel Based On Cousin Marriage Based and Twins Girls Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

ایک دن وہ شاپنگ سے آٸی پیچھے نوکر اس کے شاپنگ بیگ اٹھا کے لا رہے تھے

خاقان صاحب نے کہا ابھی کل ہی تو اتنی چیزیں خرید کے لاٸی تھی

میری مرضی میں جب مرضی شاپنگ کروں

لیکن بیٹا یہ فالتو خرچی ہوئی

اوہ اب آپ مجھے بتائيں گے کہ فالتو خرچی کیسے کہتے ہیں جو خود میرے شوہر کے ٹکڑوں پہ پل رہے ہیں میرا شوہر کماتا ہے میری مرضی خرچ کروں یا آگ لگاٶں آج کے بعد میرے معملے میں کوٸی نہ بولے۔۔ وہ خاقان صاحب کے سامنے کھڑی ہو گئی۔۔۔

وہ اپنی بچی کچی عزت بچانے کے لیے خاموش ہوگٸے

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.