Dil Hai Safar Main by Mehtab Zahoor Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Dil Hai Safar Main by Mehtab Zahoor Pdf Novel Based On Poverty, Women Impowerment and Domestic Affairs Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ان کرداروں کی جنہیں سب زخم اپنوں نے دیے اپنوں نے ہی ایسے گھاؤ لگائے کے زخم تو بھر گئے لیکن اُن کے نشان ہمیشہ کے لیے رہ گئے

یہ کہانی ہے اُن کرداروں کی جنہوں نے خود اپنے لیے اُٹھ کر چلنا سیکھا، جنہوں نے ترس یا ہمدردی میں بڑھے ہوئے ہاتھوں کو تھام کر اٹھنا گوارا نہ کیا اور پھر اُنہیں دھکا دینے والے ہاتھ اُنہیں اُٹھتا دیکھ کر اور اتنی اُونچی اُڑانے بھرتا دیکھ کر پچھتائے

یہ کہانی ہے اُن کرداروں کی جنہں اپنی زندگیوں کی خاطر اپنوں سے لڑنا پڑا، محبت پر یقین نہ ہونے کے باوجود محبت پر یقین کرنا پڑا

یہ محبت، یقین اور اعتبار کی کہانی ہے _ اسفند یار عالم اور تارا کی، ماہ پارہ اور حدید عالم کی کہانی

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback