Deewangi by Arzu Parishy Khan Novel Complete Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Deewangi by Arzu Parishy Khan Pdf Novel Based On Forced Marriage and Age Difference Based, Rude Hero Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کیا بدتمیزی ہے چھوڑو میرا ہاتھ ماہی نے غصے میں اپنا ہاتھ چھڑانا چاہا۔۔۔

کتنے دن سے تم سے بات کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن تمہارے تو نکھرے ہی نہیں ختم ہو رہے فارس نے ماہی کے ہاتھ پر گرفت مزید سخت کیا۔۔۔

ماہی کی آنکھوں میں آنسوں آگئے۔۔۔

اب بات سنو میری پسند آگئی ہو تم مجھے شادی کرنا چاہتا ہوں میں تم سے اور انکار نہیں سنوں گا میں۔۔۔ 

فارس نے اپنی بات کہ کے ماہی کو چھوڑ دیا اور وہ روتی ہوئی بھاگ گئی۔۔۔

ماہی نے اپنے آپ کو سب کے سامنے کنٹرول میں رکھا لیکن کمرے میں جانے اس کے سارے ضبط ٹوٹ گئے۔۔

کیوں سب میرے پیچھے پر گئے ہیں ماہیر کیا کم تھا کے اب یہ فارس بھی ماہی کو بہت رونا آرہا تھا۔۔۔

Post a Comment

0 Comments