Das Meri Ghalti Tu Yara by Hoor Bano Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Das Meri Ghalti Tu Yara by Hoor Bano Pdf Novel Based On Forced Marriage and Revenge Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

انیلہ بیگم اور وقار صاحب کی ایک ہی بیٹی تھی۔۔ ہانیہ۔۔ انیلہ بیگم کو شروع سے ہی وقار بیگم کی اکلوتی بہن ساجدہ ایک آنکھ نا بھاتی تھی۔۔۔ کیونکہ وہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک امیر گھر میں بیاہی ہوئی تھی۔۔۔ ساجدہ کی آنکھیں سبز رنگ کی تھیں۔۔۔ ساجدہ اور عدیل کو اللہ نے بیٹی سے نوازا۔۔۔ جس نے آنکھیں َاپنی ماں کی طرح خوبصورت تھیں۔۔۔ چہرے کے باقی نقش اس کے باپ پہ تھے۔

عدیل نے اپنی بیٹی کو دیکھا تو اس کا نام اس نے جنت رکھا۔۔۔ لیکن کچھ عرصے بعد ہی انکا کار حادثے میں انتقال ہو گیا۔۔ اور جنت کو اس کے ماموں گھر لے آئے۔

عدیل نے ساجدہ سے پسند کی شادی کی تھی۔۔۔ جس کی وجہ سے اس کی فیملی اس سے ناراض تھی۔۔۔ وقار صاحب نے جنت کو بہت پیار سے رکھا۔ اور پھر وقار صاحب اپنے آفس کی سیڑھیوں سے گر کر چلنے پھرنے سے قاصر ہو گئے۔

بس تب سے انیلہ بیگم نے کوی کسر نہیں چھوڑی جنت کو زلیل کرنے کی۔۔

Post a Comment

0 Comments