Dard Jo Mila Apno Se by Hoor Bano Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Dard Jo Mila Apno Se by Hoor Bano Pdf Novel Based On Rude Hero, Revenge Based and Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

سالار سے ملنا ہے مجھے۔۔۔۔ رانیہ چہرے پہ مغروریت دکھاتے ہوئے بولی۔

سر اس وقت مصروف ہیں انھوں نے منع کیا ہے کہ کسی کو اندر نہیں آنے دینا۔۔۔ ریسیپشن پہ کھڑی لڑکی بولی۔

میں کوئی نہیں ہوں۔۔ اس کی ہونے والی بیوی ہوں۔۔ سمجھی۔۔ میں تم سے کیوں پوچھ رہی ہوں۔۔ یہ سارا آفس میرے سالار کا ہے چاہوں تو ایک سیکنڈ میں تمہیں یہاں سے نکلوا سکتی ہوں۔۔۔ رانیہ کہتی ہوی سالار کے کیبن کی طرف چلی گئی۔

سالار میری جان کتنی بدتمیز ہیں اس آفس کے لوگ۔۔۔ رانیہ اندر آ تی ہوی بولی۔

تم۔۔ اندر کیسے آئی۔۔۔ ہمت کیسے ہوئی تمہاری میرے کیبن میں آنے کی۔۔۔ سالار کرسی سے اٹھ کر اس کے پاس آیا۔

کیا مطلب ہے جان۔۔۔ میں تمہاری ہونے والی بیوی ہوں تمہارا آفس میرا آفس۔۔ ایک ہی تو بات ہے۔۔ رانیہ سالار کے کندھوں پہ ہاتھ رکھتی ہوی بولی

تمہارے والدین کی کال آئی تھی کہ مجھے وہ تمہارے آفس بھیج دیں۔۔۔ شاپنگ بھی تو کرنی ہے.....اور میں چاہتی ہوں ہر چیز میں تمہاری پسند کی لوں۔۔۔ رانیہ سالار کے چہرے پہ ہاتھ پھیرتی ہوی بولی

سالار نے ایک جھٹکے سے اس کا ہاتھ ہٹایا۔۔۔۔ یہ کریڈٹ کارڈ پکڑو جو لینا ہے لے لو۔۔۔ میرے پاس فالتو لوگوں کے لیے وقت نہیں ہے۔۔۔ بزی ہوں میں۔۔۔ سالار کہتا ہوا کھڑکی کے پاس چلا گیا۔

Post a Comment

0 Comments