Carpe Diem By Rabia Khan Novel Complete Pdf Free Download

www.urdunovelbank.com

Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download. Online Read Urdu Novel Carpe Diem By Rabia Khan Novel Based On Showbiz Industry and Love Story Based. Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

کارپ ڈائم۔۔۔۔۔۔ مطلب سِیز دِی ڈے فار یو'ر پلیژر یعنی اپنی خوشی کیلئے کِسی بھی دِن (یا لمحے) کو روک دینا۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے، جیسے اپنی خواہشات کی چابی کو کِسی بھی اچھائی اور بُرائی کے زمرے سے نِکال کر حریص یا مفاد پرست بن کر، اُس چابی کو اپنی مُٹھی میں اِس طریقے سے جکڑ لینا کہ وقت آنے پر ”سفاکیت“ کی انتہاء کرتے ہوئے، ہر حد سے گُزر جانا۔۔۔

یہ ایک ایکٹریس کی کہانی ہے، جِس کا زوال دیکھنے کی چاہ رکھنے والے لوگ اُس کے عروج کو نِگل گئے تھے۔ اِنسان جب خُود کِسی مقام پر نہ پہنچ سکے تو پھر وہ اپنے سے آگے نِکل جانے والوں کے پاؤں تلے سے زمین کھینچ کر، اُنہیں اِس طریقے سے گِرانے کی کوشش کرتا ہے کہ سر کے بِل گِرنے والے کو آسمان کی بُلندیاں اپنی دسترس کے دائرے سے آزاد ہوتی ہوئی دِکھائی دے رہی ہوتی ہیں، 

لیکن شاید گِرانے والے بُھول جاتے ہیں کہ یہ دُنیا اچھائی و بُرائی کے امتزاج میں ڈھل کر ایک گُلستاں کی شکل بھی بن جایا کرتی ہے

Post a Comment

6 Comments

  1. What a novel 👍🏻👍🏻👍🏻 Great Writing 😇

    ReplyDelete
  2. One the best novel.. Kudos to the writer who wrote it Amazingly and end it completely and beautifully.. Highly recommended..👍

    ReplyDelete
  3. dwonload h ni ho raha

    ReplyDelete
  4. Why it is not downloading

    ReplyDelete
  5. Amazing novel 🥰😍

    ReplyDelete

Thanks for feedback