Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Bagh e Wafa by Sehrish Gulzar Pdf Novel Based On Love Story and Social Romantic Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.
آج کل سوشل میڈیا کہ جدید دور میں جب لڑکے بلیک میل کرتے ہیں اور لڑکیاں اپنی عزت کی خاطر ان کی ہر بات ماننے کو تیار ہوتی ہیں اور مجبور ہوکر گھر سے فرار ہوجاتی ہیں۔
یہ ناول ان لڑکیوں کی بھی رہنمائی کرے گا۔ناول میں ایک۔موڑ ایسا بھی آئے گا۔جب کبیر حریم کو اتنا مجبور کردے گا کہ وہ اس کے ساتھ بھاگ جائے۔لیکن وہ اس صورت میں اس کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوتی بلکہ اپنے بہترین دوست اپنے غمگسار بھائی کو اعتمادمیں لیتی ہے۔
مجھے امید ہے۔دوستی،محبت،سسپنس،حسد،اعتبار،سے بھرپور اس ناول کو سراہے بغیر نییں رہ سکیں گے۔کیونکہ اس ناول میں میں نے اپنی کالج میں لیکچرار شپ کے دوران کیے گئے مشاہدات لکھے ییں ۔
0 Comments
Thanks for feedback