Atish e Junoon by S Merwa Mirza Novel Complete Pdf Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Atish e Junoon by S Merwa Mirza Pdf Novel Based On Vani (Khoon Baha), Qasaas Based and Haveli Based, Feudel (Wadera) Based, Romantic Novel in Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Download Urdu Novels Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک ایسے سر پھرے شخص کی جس نے ونی اور قصاص کے ظلم کے باوجود اپنے صنم کی ان فرسودہ روایات اور انکے قہر سے حفاظت کی۔۔

سرداری نظام پر مبنی دل دھڑکاتی داستان جس میں کئی منفرد اور ناقابل یقین کہانیاں توجہ کا مرکز بنیں گی۔۔

ایک ایسی عورت کی کہانی جو گھر سے بھاگ کر قبر کی دیواروں تک بھاگتی رہی، ایک ایسے انسان کی کہانی جس نے سیاہی میں رہ کر روشنی بن کر دکھایا۔

 جذبات، احساسات، واقعات، سنسنی، رومان، دوستی، خلوص اور سچی محبتوں سے سے بھرپور خوبصورت رشتوں کی داستان جس میں آزمائشوں سے گزر کر سب نے اپنی خوشیوں کو حاصل کیا۔

Post a Comment

0 Comments