Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Asmano Par Hai Likha by Ayeza Khan Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Asmano Par Hai Likha by Ayeza Khan Pdf Novel Based On Rude Hero, Brownish Girl Based, Cousin Based, Friendship Based and Love Story Based Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ ناول ہے ایک سانولی لڑکی پر جو بہت زیادہ روڈ اور حساس قسم کی لڑکی ہے اسکی بہن اور کزنز اس سے زیادہ خوبصورت ہیں جس کی وجہ سے وہ گھر والوں کی طرف سے نظر انداز کی گئ ہے۔ 

ایک لڑکا جو کزن ہی ہوتا ہے وہ اس کی اکڑ توڑنے کے لئے جھوٹی محبت کا پلان بناتا ہے اور اسکو بھڑکاتی اسکی کزن ہی ہے۔ 

سارے کزنز میں دوستی بے تحاشہ ہے ایک کزن اسکا بہت ساتھ دیتا ہے۔ 

وہ کیسے سروائیو کرتی ہے آگے یہ سب آپ ناول پڑھ کر مجھے بتائیں گے کیونکہ کچھ ناول زبان سے نہیں دل سے پڑھنا ضروری ہوتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.