Afsoon e Jan by Ushna Kausar Sardar Novel Complete Pdf


Complete Online Urdu Novel in Pdf Afsoon e Jan by Ushna Kausar Sardar Pdf Novel Based On Social Romantic and Love Story Based Digest Novel. Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

عشنا کوثر سردار کہتی ہیں کہ ان کے ہر ناول کا جز اور کل محبت ہے۔ "افسون جاں" محبت کا ناول ہے۔ تو ناول بالکل ویسا ہی ہے خالصتا محبت کی کہانیاں۔

میرب سیال کے والد دل کے مریض ہیں۔ بیماری کے باعث وہ میرب کا نکاح آنا فانا سردار سبکتگین حیدر لغاری سے کر دیتے ہیں۔ یہ رشتہ میرب کی سوتیلی ماں کے حوالے سے آیا تھا اور میرب اپنی سوتیلی ماں کو اپنا خیر خواہ نہیں سمجھتی سو وہ اس صورتحال سے خوش نہیں ہے۔

سردار سبکتگین حیدر فطرتا خاصا "آزاد" ہے۔ کسی ایک کا ہو کہ رہنا اور محبت وغیرہ اس کے نزدیک حماقت ہے۔ اس کی ملاقات "گی" سے ہوتی ہے جو کسی کی محبت میں مبتلا ہے اور دونوں میں دوستی ہو جاتی ہے۔ ماں کے مجبور کرنے پر وہ میرب سے نکاح تو کر لیتا ہے مگر خوش نہیں ہے۔ میرب کے لئے اس کی حد سے بڑھی آزادانہ روش اور اس کے لئے میرب کی "محدود ذہنیت " ناقابل برداشت ہے۔ ماں کی خوشی اور باپ کی بیماری اس رشتے کو قائم رکھے ہوئے ہے۔

Post a Comment

0 Comments