Zeest by Shaista Hasan Novel Complete Pdf


Complete Online Urdu Novel in Pdf Zeest by Shaista Hasan Pdf Novel Based On Social and Family Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

برا وقت اپنوں اور غیروں کی پہچان کروا دیتا ہے۔
کون اپنے لیے جیتا ہے اور کون اپنوں کے لیے جیتا ہے، کون اپنا ہے کون پرایا وقت بتا دیتا ہے۔

کون کہتا ہے کہ اپنے اپنے ہوتے ہیں اور پرائے پرائے؟
مجھے یہ بات بلکل ٹھیک نہیں لگتی۔ اپنے دھوکہ نہیں دیں گے آپ کے اپنے آپکی خوشیاں نہیں چھینے گے کہاں لکھا ہے۔ خوشیوں کو برباد کرنے میں اکثر اپنوں کا ہی ہاتھ ہوتا ہے۔

کچھ ماں باپ اب بھی ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ بیٹیوں کی شادی صرف خاندان میں ہی ہو گی اور بچپن سے ہی رشتے جوڑ دیتے ہیں یہ جانے بغیر کہ آگے کیا انجام ہو گا بغیر بیٹیوں کی مرضی جانے انکی شادی کر دی جاتی ہے۔

کچھ نہیں رکھا ان باتوں میں۔ لوگ تو مرتے دم تک باتیں کرنا نہیں چھوڑتے لوگوں کی سنیں گے تو اکیلے ہی رہے جائیں گے آپ وہ کریں جو آپکو ٹھیک لگے۔

Post a Comment

0 Comments