Za Ta Na Nafrat Kum by Soha Khan Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Za Ta Na Nafrat Kum by Soha Khan Pdf Novel Based On Rude Hero, Haveli Based and Arrange Marriage Based Free Urdu Novels Pdf Downloadable and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

یہ ناول ایک مڈل کلاس لڑکی کے بارے میں ہے جس کے پرنٹس فوت ہو جاتے ہیں۔ وہ بچپن سے ہی اپنے خالہ زاد کو پسند کرتی ہوتی ہے مگر وہ لڑکا اُسے اپنی ماں کا قاتل کہتا ہے اس لیے اُس سے شادی سے انکار کرتا ہے۔

 لڑکے کے والد اُسے بہت فورس کرتے ہیں تب وہ مجبوراً اُس لڑکی سے شادی کرنے کے لیے راضی ہو جاتا ہے۔ شادی کے بعد وہ بہت اُسے تنگ کرتا ہے اور اُسکے ساتھ بُرا سلوک کرتا ہے۔

 اس کہانی میں لڑکے کی نفرت سے محبت تک کی داستان بیان کی گئی ہے۔ آخر میں ناول کا اختتام خوشگوار ہوتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments