Ye Mohabbatain by Pari Khan Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Ye Mohabbatain by Pari Khan Pdf Novel Based On Forced Marriage and Most Romantic Bold and After Marriage Love Story Based Free Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Urdu Romantic Novel Complete Posted on Novel Bank.

بابا میں یہ نکاح نہیں کر سکتا۔
 
کیوں نہیں کر سکتے انکار کرنے کی کوئی خاص وجہ ہے تمہارے پاس۔

ایک نہیں بہت ساری وجہ ہے اور سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ میں اسے پسند نہیں کرتا وہ میرے ٹائپ کی نہیں ہے۔۔۔

اچھا وہ لڑکی تمہارے ٹائپ کی نہیں ہے کیا میں جان سکتا ہوں جناب کو کس ٹائپ کی لڑکیاں پسند ہے۔

بابا آپ میری شادی دنیا کی کسی بھی لڑکی سے کروادیں میں خاموشی سے کر لوں گا لیکن آپ کے دوست کی بیٹی سے شادی میں ہر گز نہیں کرو گا۔۔

تمہیں آخر مسئلہ کیا ہے اس بچی سے کیا کمی ہے اس میں جو تم اس کے علاوہ کسی بھی لڑکی سے شادی کرنے کو تیار ہوں۔۔ بولو۔۔۔

بابا کمی کوئی نہیں ہے بس میں اس سے شادی نہیں کرنا چاہتا۔۔

نکاح تو تمہارا اس سے ہی ہو گا اور یہ میرا آخری فیصلہ ہے اور ویسے بھی ابھی بس نکاح ہی ہو گا رخصتی اس کی پڑھائی پوری ہونے کے بعد ہو گی مجھے یقین ہے رخصتی تک تمہاری اس بچی کے بارے میں رائے بدل جائے گی۔

اس کے بارے میں میری رائے کبھی نہیں بدلے گی نہ آج نہ کل اور نہ کچھ مہینوں بعد آپ میرے ساتھ زبردستی کر کے اچھا نہیں کر رہے اور اس بات کا احساس آپ کو بہت جلد ہو جائے گا ریحان ارشاد کو انگلی دیکھائے غصے سے کمرے سے باہر نکل گیا۔۔۔

Post a Comment

0 Comments