Yaqeen e Kamil by Mehru Nisa Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Yaqeen e Kamil by Mehru Nisa Pdf Novel Based On Motivational, Friendship, Politician Hero Based and Love Story Free Urdu Novels Pdf Downloadable and Urdu Novels Online Reading in Mobile Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

یہ ناول ایک ٹوٹی بکھری لڑکی کی کہانی ہے۔ جو اپنے رب پر یقین کا سفر طے کرتی ہے۔ جو اپنے رب پر کامل یقین رکھتا ہے۔ اسکا رب بھی اسکے یقین کا مان رکھتا ہے۔

ایک ایسے لڑکے کی کہانی جو اپنے باپ کا خواب پورا کرنا چاہتا ہے۔ ایک ایسا سیاسی لیڈر بن کے جو اپنے ملک اور قوم کی ترقی کے لیے کام کرے۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو ہمارے معاشرے میں آجکل ہرطرف پایا جاتا ہے۔ محبت کا جھوٹا کھیل کھیل کے معصوم سی لڑکی کی مسکراہٹ چھین لیتا ہے۔

ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو دوستی پوری دل سے نبھاتی ہے۔جو دوستی میں یہ جج نہیں کرتی کہ دوست کیسا ہے۔ دوست تو دوست ہوتا ہے۔اسے اسکی اچھائیوں برائیوں سمیت اپنایا جاتا ہے۔

یہ کہانی ہے ایک ایسی عورت کی جس نے سالوں پر محیط آزمائش کاٹی۔مگر اپنے رب پر کامل یقین رکھا اور دوسروں کو بھی یقین کامل کا راستہ دیکھایا۔

یہ ایک ایسی کہانی ہے۔جس میں آپ ہنسیں گے بھی روئیں گے بھی اور اپنے رب پر کامل یقین کرنا بھی سیکھیں گے۔

Post a Comment

0 Comments