Online Urdu Novel in Pdf Wandering In Love by Natasha Ali Pdf Novel Based On Love Story and Urdu Romantic Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Urdu Novel Posted on Novel Bank.
آپ کی وجہ سے ہماری اس سٹوڈنٹ پر ر'یپ اٹیمپٹ ہوا ہے اب آپ ہی کو اسے اس مشکل سے نکالنا ہے ورنہ آپ جانتے نہیں کیا ہو سکتا ہے، اس کے والدین ہم پر کیس کر سکتے ہیں، پرنسپل پریشان سا اس سے بولا تھا ۔
آفیسر تمہیں فیصلہ لینا ہو گا ورنہ ہماری چار سال کی محنت ضائع ہو جائے گی، دوسری طرف سے اس نے فون میں سے آواز سنی تھی ۔
پر سر میں کیا کر سکتا ہوں کیسے روک سکتا ہے یہ سب، وہ بمشکل خود کے غصے کو کنٹرول کرتے ہوئے بولا تھا ۔
نکاح کر کے، تمہیں اس سے وقتی طور پر نکاح کرنا ہو گا، اس لڑکی کو یقین دلا دو کہ تم اس کے ساتھ ہو، تاکہ وہ اپنے گھر والوں کو کچھ نہ بتائے اور اس طرح ہمارا کیس مکمل ہو جائے اور پھر جو مرضی کرنا،، چاہوں تو رکھ لینا چاہو تو چھوڑ دینا آفیسر نے دوسری طرف کی بات سن کر غصے سے اپنی مٹھیوں کو بند کیا تھا۔
نکاح بچوں کا کھیل تو نہیں ہے سر،، کسی کی فیلنگز کے ساتھ کیسے میں کھیل سکتا ہوں اس نے بہت ضبط سے کہا تھا۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈانولڈ کریں۔
0 Comments
Thanks for feedback