Wajah Tum Ho by Hira Shah Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novels in Pdf Wajah Tum Ho by Hira Shah Pdf Novel Based On Rape, Theft Hero and Theft Heroin Based Free Urdu Novels Pdf Downloadable and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

لڑکی بری طرح تڑپ کر رہ گئی۔ آنکھوں سے آنسو جھرنے کی طرح بہہ رہے تھے۔

کیا کہا تھا رانی بیگم نے۔ زیادہ نخرے نہیں۔ چل شاباش۔ تجمل نے لاڈ بھرے انداز میں کہتے لڑکی کو قریب کھینچ لیا ۔ 

اس رات تجمل شیخ کے کمرے میں ایک لڑکی کی عزت کو اسکے رونے چیخنے چلانے، منتیں کرنے اور دہائیں دینے کے باوجود بھی تار تار کر کے رکھ دیا گیا تھا۔ 

اس رات اس کمرے میں پلوشہ سجاد کی اندرونی موت واقع ہوئی تھی۔ اسکے خواب تو بہت بڑے بڑے تھے۔ ایک امیر شوہر کی خواہش جو اسے غلاظت کے اس ڈھیر میں لے آئی تھی۔

Post a Comment

0 Comments