Wahshat e Junoon by Sana Abbasi Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Wahshat e Junoon by Sana Abbasi Pdf Novel Based On Kidnapping, Childhood Nikah Based, Rude Hero Based and Cousin Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک ضدی لڑکی اور جنونی لڑکے کی جو اس ضد جنون میں اپنا نقصان کر بیٹھتے ہیں۔۔۔

ہانیہ اور شاہ ویز کا بچپن کا نکاح ہوا ہوتا ہے۔۔۔ والدین کی علیحدگی کے بعد ہانیہ اپنی ماں کے ساتھ انگلینڈ چلی جاتی ہے زندگی کے بیس سال وہیں گزارتی مکمل اس ہی رنگ میں رنگ جاتی ہے ہانیہ کی ماں ہانیہ کے دل میں اس کے خاندان اور باپ کے خلاف نفرت بھردیتی ہے۔

ہانیہ پاکستان واپس آتی ہے اور اپنے باپ اور منکوح سے نفرت کا اظہار کرتی ان سے ہر تعلق ختم کردیتی ہے ۔۔

 شاہ ویز غصے اور ضد میں اسے اغواہ کرلیتا ہے 
ہانیہ کی ماں اسے شاہ ویز کو محبت کے جال میں پھانس کر ساری جائیداد اپنے نام کرنے کا کہتی ہے۔۔ 

جس کی خبر شاہ ویز کو ہوجاتی ہے۔۔ اس کے بعد وہ غصے جنون میں ہانیہ کو ذہنی ٹارچر کرتا ہے۔

 ہانیہ ایک حادثے میں اسے اسے دور ہو جاتی ہے اب شروع ہوتی ہے شاہ ویز کی سزا جسے وہ بہت عرصے بھگتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments