Wahshat e Ishqam by Pari Shah Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Wahshat e Ishq by Pari Shah Pdf Novel Based On Revenge and Rude Hero Based Urdu Romantic Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

کیا ضرورت تھی میرے سوۓ ہوئے جذبات جگانے کی۔۔۔ گھمبیر لہجے میں کہتے کڑوٹ لی تو عالیاب کا دل دھک سے رہ گیا 

پ پل پلیز چھ چھوڑیں۔۔۔ ڈر کے مارے زبان سے الفاظ نہیں نکل رہے تھے 

پہلے سزا تو بھگت لو مجھے بے وقت اٹھانے کی۔۔۔۔ جھک کے کان میں سرگوشی کی اور بالوں کی خوشبو خود میں اتاری 

س سزا۔۔۔۔ عالیاب کے ہاتھ پیر ٹھنڈے ہوئے۔ 

ماہ بیر مسکرایا ذرا سا جھک کر اسکی دونوں آنکھوں پہ بوسہ دیا ماتھے پہ نشانی چھوڑی تو عالیاب ریلیکس ہوئی آنکھیں ابھی تک بند تھیں۔
  
پیچھے ہٹتے نظر بھٹکی اور کپکپاتے گلابی لبوں پہ گئی اور اوپر والے لب پہ تل ماہ بیر نے ایک نظر اسکے چہرے کو دیکھا جو سرخ ہوتا تپ رہا تھا پھر ہلکا سا جھک کر بہت نرمی سے اسکے ہونٹ پہ موجود تل لبوں سے چھوا اور مسکراتا بیڈ سے اٹھتا چلا گیا۔

Post a Comment

0 Comments