Tum Sang Eid Meri by Zunaira Anjum and Noor ul Huda Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Tum Sang Eid Meri by Zunaira Anjum and Noor ul Huda Pdf Novel Based On Cousin, Funny, Love Story and Ramzan Special Free Urdu Novels Pdf Downloadable and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

ہادیہ میری طبیعت خراب ہو رہی ہے۔ وانیہ نے شازیہ کی گود میں سر رکھتے ہوئے کہا۔

مجھ سے دور ہو کر بیٹھ کہیں تیرے دورے کا اثر مجھ پر بھی نہ ہو جائے۔ شازیہ نے اسے پیچھے کرتے ہوئے کہا۔

نانی نے ایسا کیوں کیا ہمارے ساتھ؟ وانیہ نے دکھ سے کہا۔

نانی اور دادی سب کی ملی بھگت لگتی ہے مجھے تو، ورنہ کبھی گاؤں میں روزہ نہیں رکھا تھا ہم نے اور یہاں دھوکے سے رکھوا دیا۔ ہادیہ نے بیڈ پر بیٹھتے ہوئے کہا۔ 

انہیں کیا ملے گا ہمارے ساتھ یہ کر کے؟ وانیہ نے کہا۔ 

افطاری تک تیرا یہیں پڑے پڑے اسٹیچو بن جائے گا وہ ملے گا سب کو۔ ہادیہ نے جلتے ہوئے کہا۔ شازیہ ہنسی تھی۔ 

بہت ہنسی آرہی ہے نہ تم لوگوں کا حال بھی مجھ سے کچھ مختلف نہیں ہوگا۔ وانیہ نے منہ بناتے ہوئے کہا۔

وانیہ بی بی کی چھوٹی چھوٹی بدعائیں۔۔۔ شازیہ نے ہنستے ہوئے اسے چھیڑا تو اس نے کشن اٹھا کر شازیہ کو مارا۔

Post a Comment

0 Comments