Tu Jo Mili by Syeda Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Tu Jo Mili by Syeda Pdf Novel Based On Teacher and Student Love Story and Doctor Based Free Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Urdu Novels Pdf Complete Posted on Novel Bank.

زین یونیورسٹی کی پارکنگ میں کار پارک کر کے پلٹا تو سامنے دعا کھڑی تھی۔ دعا کو یوں اچانک دیکھ کار زین چونک گیا۔

چونک کیوں گئے مسٹر زین۔۔۔ دعا نے زین کے قریب آتے ہوۓ کہا۔

پاگل ہوگئی ہو ہٹو پیچھے زین نے سخت لہجے میں کہا۔
ہاں ہو تو گئی ہوں پاگل تمہارے پیار میں۔۔۔ دعا نے اور 
قریب آتے ہوۓ کہا۔

پیچھے ہٹو۔۔۔۔ زین نے دعا کو پیچھےدھکادیا اور آگے جانے لگا مگر دعا نے اسکا ہاتھ پکڑ کے اپنے جانب کھینچا۔

کیوں ڈر رہے ہو مسٹر زین دیکھو یہاں پارکنگ ایریا میں کوئی نہیں ہے۔۔۔ دعا نے اِدھر اُدھر دیکھتے ہوۓ کہا۔

دعا دیکھو طریقے سے کہہ رہا ہوں میں بہت خوش ہوں اپنی شادی شدہ زندگی میں پیچھا چھوڑدو میرا۔۔ زین نے سختی سے کہا۔

تو کیا ہوا زین لوگوں کی دوسری شادیاں بھی ہوتی ہیں اور اگر نہیں کرسکتے تو گرل فرینڈ بنا لو۔۔۔ دعاکہہ کر زین کے لبوں کے قریب آنے لگی۔

دعا کوئی بیہودگی کرتی اس سے پہلے زین نے زوردار تھپڑ دعا کے گال پر مارا۔

میں ہاتھ اٹھانے والے مردوں میں سے نہیں ہوں لیکن تم اس کے قابل تھی اور ایک بات سن لو ابھی یہ تھپڑ اکیلے میں پڑا ہے لیکن اگلی بار آس پاس بھی نظر آئی تو پوری یونیورسٹی کے سامنے مارونگا زین نے انگلی دیکھاتے ہوۓ غصہ سے کہا۔ اور دعا کو پیچھے دھکیلتا چلا گیا۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback