Teri Meri Eid by Ayesha Asghar Complete Pdf Novelette


Complete Online Urdu Novel in Pdf Teri Meri Eid by Ayesha Asghar Pdf Novel Based On Bakra Eid Special, Funny and After Marriage Love Story Based Free Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Urdu Novels Pdf Complete Posted on Novel Bank.

حدید انکے گھر میں شروع سے ہی آتا تھا اور علایا کو اپنی ماما اور نانو کو اپنے سے ذیادہ حدید کو پیار لیتے دیکھنا برادشت نہیں ہوتا تھا۔

یوں ہی وہ چھوٹی چھوٹی باتوں میں حدید سے چڑتی تھی۔

لیکن نکاح کے بعد اسے حدید اچھا لگنے لگا تھا، حدید کا اسے عزت دینا اسکی کئیر کرنا اور پھر آہستہ آہستہ وہ اسکی محبت میں مبتلا ہوگئی لیکن جسکا اس نے اب تک اظہار نہیں کیا۔۔

کیونکہ نکاح کے وقت اس نے بڑا شور مچایا تھا کہ وہ نکاح نہیں کرنا چاہتی لیکن ماما کی خواہش اور بیماری کی وجہ سے اس نے ہتھیار ڈال دیا لیکن وہ حدید کو واضح طور پر جتلا چکی تھی کہ وہ کبھی اس سے محبت نہیں کریگی۔

جوابأ حدید نے بڑے ہی نرمی سے اسے کہا تھا۔۔۔ دیکھنا تمہیں مجھ سے محبت ہوجائے گی۔۔۔ اور اب اسکے اظہار میں انا بیج میں آرہی تھی۔

Post a Comment

0 Comments