Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Sang Jo Tu Hai by Zariya Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Sang Jo Tu Hai by Zariya Pdf Novel Based On Step Mother, Second Marriage Based and Rude Hero Based Urdu Romantic Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

آہل بیٹھو مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے۔۔ جاوید صاحب دو ٹوک لہجے میں بولے

آپ بولے میں کھڑا ہو کر بھی سن سکتا ہوں۔۔۔ آہل ایک نظر سامنے بیٹھی عورت کو دیکھ کر بولا۔۔۔ مریم بیگم ڈرتے ہوے شوہر کی طرف نظریں مرکوز کی۔ 

آہل میں چاہتا ہوں تم اپنی ماں کے ساتھ اپنا رویہ دروست رکھو جس طرح ماں کو عزت دی جاتی ہے اسی طرح تم اپنی ماں کو عزت دو ان کا احترام کرو گھر میں ہزار ملازمین ہے ان کے سامنے تم نے اپنی ماں کی عزت دو کوڑی کی کر کے رکھ دی ہے۔۔۔۔۔ جاوید صاحب نے اپنی بات مکمل کی اور آہل کے بولنے کا انتظار کرنے لگے۔۔ بریرہ خوفزدہ آنکھوں سے آہل کو دیکھ رہی تھی۔۔۔ 

ماں۔۔۔۔ میری ماں کون ہے؟؟ جہاں تک میرا خیال ہے میری بچپن میں ہی گزر چکی ہے۔۔۔ اور یے عورت صرف جاوید شاہ آفندی کی بیوی ہے۔۔ 

آہل۔۔۔ جاوید صاحب غصے سے دھاڑے۔۔۔ بدتمیزی بند کرو آہل میں تمہارا باپ ہوں۔۔۔۔
 
کاش آپ نے مجھے تمیز سکھائیی ہوتی تو آج یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا آپ کو۔۔۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.