Revenge of Love by Bano Kanwal Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Revenge of Love by Bano Kanwal Pdf Novel Based On Revenge and Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

یہ بات بہت حیرت انگیز تھی مگر یہ ہو چکا تھا کہ اُسے "محبت" ہو گئی تھی۔ لیکن اسے اپنے آپ پر حیرت اس وجہ سے ہوئی کہ جس سے اُسکو محبت ہوئی تھی اُسکو وہ صرف اپنے ابّو کے توسط سے جانتی تھی اور اُن دونوں کی سرسری ملاقات بھی ایک مرتبہ ہی ہوئی تھی، مگر وہ ایک ملاقات اُسکے دل کو بے چین کرنے کیلئے کافی تھی

اُسے ہمیشہ سے گہرے اور پُراسرار لوگ پسند تھے اور "اکبر شاہ" کی شخصیت ایسی ہی تھی۔ وہ ایک امیر گھرانے میں پرورش پانے والی ایک مضبوط اور پُر اعتماد لڑکی تھی۔

Post a Comment

0 Comments