Rahi Ek Manzil Ky by Sofia Khan Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Rahi Ek Manzil Ky by Sofia Khan Pdf Novel Based On Secret Agent and Romantic Novel in Pdf Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

چھو چھوڑو مجھے دی دیکھو میں اسکو بلا لوں گی اور اور وہ تمھیں فٹ بال کی طرح مارے گا۔۔۔ وہ نشے میں بھی خود کو آزاد کروانے کی کوشش کرنے لگی۔

 تمھیں آج تمھاری خوبصورتی کا اندازاہ کروانا ہے لیلی جب وہ آئے گا اسکو بھی دیکھ لیں گے ابھی اپنا ٹائم ہے۔۔۔ یہ کہتے اس نے منت کا دوپٹہ اتار کر ہوا میں اچھالا۔

دور رہو۔۔۔۔ وہ اب بھی اپنی بند ہوتی آنکھوں سے اور لڑکھڑاتی آواز میں اسے دور رہنے کا بول رہی تھی۔

مگر وہ ظالم درندہ رحم تھوڑی کرنے والا تھا اسے بیڈ پہ دھکیلتے اس پہ جھکا۔۔۔

Post a Comment

0 Comments