Qismat Ki Dor by Norain Fatima Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Qismat Ki Dor by Norain Fatima Pdf Novel Based On Age Difference, Revenge Based, Rude Hero, Friendship Based and Love Story Based Free Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

ایک بار سوچ لیں، موسیٰ بہت الٹ دماغ کا ہے۔۔۔ احد کو تو بات ہضم ہی نہیں ہورہی تھی

اِدھر موسیٰ نے آکر موبائل دادو سے لیا
کیا ہے بابا، کیوں آپکو میری خوشی برداشت نہیں ہورہی وہ طیش میں بولا۔۔۔ اما ں بی تو اسکا یہ روپ دیکھ کر گھبرا گئی

موسیٰ میں اچھی طرح سے جانتے ہوں کے یہ تمہارے ذہن کا فتور ہے، کیوں کسی معصوم کی زندگی برباد کرنا چاہتے ہو، وہ لڑکی ہے انسان ہے کوئی کھلونا نہیں جسے ہم اٹھا کر تمھاری جولی میں ڈال دیں۔۔۔ احد تو کسی بھی طرح راضی نہیں ہورہے تھے

ٹھیک ہے پھر ترسیے گا میرا چہرہ دیکھنے کے لیے اور آپ اچھی طرح جانتے ہیں کی موسیٰ خانزادہ کا کوئی فعل عمل سے خالی نہیں ہوتا۔۔۔۔ موسیٰ کو یہی دھمکی کام کے لگی

یہ بات ہے تو میری بھی ایک شرط ہے وہ مان لو پھر سوچتے ہیں۔۔۔ احد صاحب گھبرا گئے

Post a Comment

0 Comments