Mohabbatain by Rimsha Hussain Complete Pdf Novel


Complete Free Urdu Novels Pdf Mohabbatain by Rimsha Hussain Pdf Novel Based On Teacher Hero and Funny Love Story Based Online Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

ہاں تو اِس میں اتنا حیران ہونے والی کیا بات ہے دوسری بات اب کسی ٹیوٹر کی ضرورت نہیں میں ہر سبجیکٹ تمہیں پڑھا لیا کروں گا اب تمہیں میرے کمرے میں آنے کی اجازت کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔ عباد اُس کے چہرے پہ حیرانگی کے تاثرات دیکھتا ہوا بولا

تمہارے بھائی کی جس سے شادی ہوگی مجھے تو اُس بے چاری لڑکی سے بڑی ہمدردی محسوس ہورہی ہے مجھے لگتا ہے اپنی بیوی کو بھی وہ کیمسٹری اور فزکس کی کتابیں پڑھائے گے۔

سوہا نے اُس وقت کو کوسا جب اُس نے یہ بات عمار سے کہی تھی اُس کو کیا پتا اُس کا کہا کسی اور کے لیے اُس پہ بھاری پڑے گا

Post a Comment

0 Comments