Khan e Janum by Zoshis Complete Pdf Novel


Complete Free Urdu Novels Pdf Khan e Janum by Zoshis Pdf Novel Based On Kidnapping, Friendship and Funny Love Story Based Online Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

چھوڑو میرا پاؤں۔ مجھے ہاتھ مت لگانا۔ تمہیں کیا لگتا ہے تُم مجھے ایسے حاصل کر لو گے۔ یہ تمہاری بہت بڑی غلط فہمی ہے۔

ماہی نے شاویز کا ہاتھ جھٹکتے ہوئے سخت لہجے میں کہا۔۔
یہ لو یہ پڑا ہے یہاں خود کر لینا اور جہاں تک تمہیں حاصل کرنے کی بات ہے تو تم میری ہی ہو جانم
 
کھانا یہاں رکھا ہے کھا لینا اور وارڈروب میں کپڑے ہیں نکال کر چینج کر لینا۔۔۔ شاویز فرسٹ ایڈ باکس بیڈ پر رکھتے ہوئے کھڑا ہوا۔۔۔ اور لمبے لمبے ڈگ بھرتا کمرے سے باہر چلا گیا۔

Post a Comment

0 Comments