Khamosh Mohabbat by Muqaddas Kazmi Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Khamosh Mohabbat by Muqaddas Kazmi Pdf Novel Based On Cousin Love and Hidden Love Story Based Free Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

عمران شاہ ہیروئین کے ماموں ہیں ۔۔۔ ان کے تین بیٹے ہیں ۔۔۔ عمران اور ان کی وائف نرگس کی خوائش ہوتی ہے کہ ان کی بیٹی ہو ۔۔۔ لیکن جب تیسری بار بھی بیٹا ہوتا ہے تو ۔۔۔ وہ اپنی بہن سے ایک بیٹی دینے کا کہتے ہیں۔۔ جن کی دوبیٹیاں اور ایک بیٹا ہوتا ہے ۔۔۔ ایک بیٹی اور بیٹا جڑوا ہوتے ہیں۔۔۔ پہلے ہیروئن کی ماں دینے سے انکار کر دیتی ہے ۔۔۔ لیکن بعد میں دے دیتی ہے۔

ہیروئین کو اپنے ماموں کے گھر ایک سال ہونے کو ہوتا ہے تو ماموں کے گھر  ایک بیٹی پیدا ہوتی ہے۔۔ ہیروئن کی ماں جب اپنی بیٹی کو واپس مانگتی ہے تو ماموں اور مامی کہتے ہیں کہ یہ ہمارے گھر کی رونق ہے۔۔ اس کے بغیر ہمارا گھر ویران ہو جائے گا۔۔ کیا ہیروئین کی ماں زبردستی واپس لے لیتی ہے؟

ہیروئین ہیرو کے بڑے بھائی سے بہت اٹیچڈ ہو جاتی ہے  جس کی وجہ سے ہیرو ہیروئن سے دور دور رہنے لگتا ہے ۔۔۔ ہیروئین جس کا نام مریم ہوتا ہے اس کو اور اس کے ساتھ ساتھ گھر والوں کو بھی محسوس ہوتا ہے ہیرو (صائم ) اس کو پسند نہیں کرتا ۔۔۔ مریم کو اس بات کا دکھ ہوتا ہے ۔۔۔ لیکن شادی کس سے ہوتی ہے اسکے لئے یہ سسپنس بھرا ناول پڑھیں۔

Post a Comment

0 Comments