Jo Ruky To Koh e Giraan Thy Hum by Aneeza Syed Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Jo Rukh To Koh e Giraan Thy Hum by Aneeza Syed Pdf Novel Based On Social Romantic and Digest Novel Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

کسی بھی کہانی کے اختتام پر کوئی بھی ایسی جادو کی چھڑی نہیں چلتی، جس کے زریعے سب غلط صحیح ہو جائے۔

یہ کہانی کے واقعات کا تسلسل ہی ہوتا ہے، جنہیں کہانی کے آخر میں ہی جا کر اپنے انجام تک پہنچنا ہوتا ہے۔ کہانی شروع ہوتی، مختلف موڑ لیتی، خود کو قاری پر کھولتی اپنے کرداروں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات آگے بڑھاتی آہستہ آہستہ اپنے اختتام تک پہنچ جاتی ہے۔

سعد اور ماہ نور کی یہ کہانی بھی ایسی ہی کہانیوں میں سے ایک کہانی ہے۔

Post a Comment

0 Comments