Janam Sain by RK Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Janum Sain by RK Pdf Novel Based On Feudel (Wadera) and Love Story Based Urdu Romantic Novels. Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی تین کپلز پر ہے ہر کسی کی الگ داستان اور بیان محبت ہے۔ ایک گاؤں میں رہنے والے اس بڑی سی حویلی کے وارث کا عشق گاؤں کی عام سی لڑکی کے ساتھ۔ اور پھر اس کو حاصل کرنا۔

جبکہ دوسری طرف اس حویلی کی رونق جس کی شخصیت نہایت شوخ مزاج ہے جسکی وجہ سے اسکی سب کے ساتھ بنتی ہے مگر صرف حوریہ کے ساتھ نہیں۔

 تیسرا کپل جن کے حلاف حویلی کی بڑی اماں سائیں تھی کیونکہ انہوں نے بھاگ کر نکاحِ جرم کیا تھا

Post a Comment

0 Comments