Ishq Main Mar Jawaan by Gull Complete Pdf Novel


Free Urdu Novels Pdf Ishq Main Mar Jawaan by Gull Pdf Novel Based On Revenge and Love Story Based Online Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Best Urdu Novels List Posted on Novel Bank.

تم پاگل ہوگئی ہو چڑیل تم نے اسے تھپڑ کیوں مارا جانتی بھی ہو وہ کون ہے؟؟؟؟ سحر نے غصے سے اسے جھڑکتے ہوئے کہا

وہ اس وقت یونی میں کھڑی اسکی آج کی گئی کارستانی پہ اسکو جھڑک رہی تھی لیکن یہاں پرواہ کسے تھی

تھپڑ کے ہی قابل تھا وہ شخص ہنہہہ انسان ہی ہے نا کوئی جن زات تو نہیں ہے نہ اور تم اسکے لئے مجھے سنا رہی ہو شرم کرو کچھ۔۔۔۔ منہ بنا کہ کہتی اسے ابھی بھی اپنے کیے پہ زرا بھی افسوس نہ تھا

سحر کا دل کیا اپنا سر دیوار میں دے مارے جو اسے سیریس ہی نہیں لے رہی تھی

اففف زیششش وہ کوئی عام انسان نہیں ہے شاہوں کا اکلوتا وارث ہے اور میں نے تو سنا ہے وہ ایک نمبر کا ضدی اکڑو سرپھرا اور کسی کی نہ سننے والا ہے اسکے گھر والوں کی بھی اسکے سامنے نہیں چلتی اس پورے علاقے میں انکی بہت عزت ہے جسے پھوہڑ عورت تم تھپڑ مار چکی ہو اب پتا نہیں وہ کیا کرے گا تمہارے ساتھ۔۔۔ جو گاؤں کی لڑکیوں سے اسے سننے کو ملا تھا وہ سب اسکے گوش گزار کر دیا
جسے سن زائشہ اب بھی ایسے کھڑی تھی اس نے کچھ سنا ہی نہ ہو۔

Post a Comment

0 Comments