Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Haye Naseeb by Uzma Ahmad Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Haye Naseeb by Uzma Ahmad Pdf Novel Based On Second Marriage and Age Difference Based Free Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ایک لڑکی کے دکھوں کی داستان۔۔۔ چھوٹی سی عمر میں شادی اور پھر شادی کے بعد شوہر کے ہاتھوں پٹنے والی یہ لڑکی صبر کرتی رہی اور پھر والدین نے طلاق دلا کر دوسری جگہ شادی کر دی۔۔۔

مگر وہاں بھی نصیب کے شکنجے سے بچ نہ سکی اور ایک نامرد شوہر کو برداشت کیا۔۔۔۔

لڑکی کے والد ایک بار پھر بچی کو گھر لے آئے۔۔۔ اور کچھ عرصے بعد تیسری جگہ شادی کر دی۔۔۔

یہ کہانی والدین کے صبر کی ہے جو اولاد کی خاطر دکھ سہتے رہے۔۔۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.