Gasiq by Zaid Zulfiqar Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Gasiq by Zaid Zulfiqar Pdf Novel Based On Black Magic, Paedophilia, Harassment and Child Abuse Based Free Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Complete Urdu Novel Posted on Novel Bank.

ہر طرف اندھیرا تھا۔ دم گھوٹ کسیلا اندھیرا۔ ایسا کڑوا کہ سانس کی روانی میں رکاوٹ بن رہا تھا۔ ایسے میں اس نے وہ تیز بو محسوس کی تھی۔ ایسی سڑاند کہ دماغ سڑنے لگا تھا۔ وہ بُو بڑھتی جا رہی تھی۔ اس نے اس سے بچنے کے لئیے ناک پہ ہاتھ رکھا تو محسوس کیا کہ اسکی تو ناک ہی نہیں تھی۔ دہشت کے مارے وہ کانپ اٹھا تھا۔ اس نے مدد کے لئیے چلانا چاہا لیکن بے سود۔ آواز اسکے حلق میں ہی اٹک کر رہ گئی تھی۔ اس نے اپنے چہرے پہ انگلیوں کے لمس سے محسوس کیا۔ اسکے ہونٹ آپس میں پیوست ہو کر سی دئیے گۓ تھے۔ اب وہ تھر تھر کانپنے لگا تھا۔ اس اندھیرے میں اس نے کسی جانور کے غرانے کی آواز سنی تھی۔ وہ اندھیرے میں ایک طرف کو بھاگنے لگا۔ بھاگتا رہا، سانس پھولنے لگی، بھاگتا رہا، دم گھٹنے لگا، بھاگتا رہا۔۔۔۔۔


Post a Comment

0 Comments