Ek Ghalti Aesi by Piyari Guriya Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Ek Ghalti Aesi by Piyari Guriya Pdf Novel Based On Siblings Love, Family Based and Reality Based Free Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

عریش میں نے تمہیں بولا تھا کہ اسے اس کے گھر چھوڑ آؤ تو تم کیوں نہیں چھوڑ کر آئے ۔

بابا اس نے معافی مانگ تو لی ہے۔

کوئی احسان نہیں کیا اس نے معافی مانگ کر اور تم ویسے تو بڑے میرے فرمابردار بنتے ہو تو کیوں ہے وہ اب تک اس گھر میں

بابا بات معافی کی ہوئی تھی اس نے معافی مانگ لی اور اب بات ختم کریں کیوں تماشہ لگا رہے ہیں اس کا 

رحمان صاحب نے غصے سے چیخ کر کہا ہم تماشہ لگا رہے ہیں اس کا یا وہ آئے دن ہمارا تما شہ لگاتی ہے ۔

بابا وہ تو ہے ہی بری تو آپ سب اچھا بن جائیں 

اچھا تمہارا کہنے کا مطلب ہے کہ ہم سب برے ہیں جو اس پر ظلم کرتے ہیں اور وہ نیک پروین ہے 

بابا میرا ایسا کوئی مطلب نہیں

دفعہ ہو جاؤ یہاں سے اور اپنی شکل نہ دیکھنا مجھے اب

عریش نے ایک نظر اپنے بابا کو دیکھا اور نظریں جھکا کر چلا گیا ۔

Post a Comment

0 Comments